ShowPer Page
آپ کے خط کا جواب نہیں دیا جائے گا۔
EnglishTranslation
یہ چیزیں کھلے بازار میں نہیں بیچی جائینگی۔
EnglishTranslation
نرسوں کی ہڑتال نہیں کھولی جائیگی۔
EnglishTranslation
صدر کی آمد پر بینڈ بجایا جائے گا۔
EnglishTranslation
طارق کی تصویر نمائش میں رکھی جائے گی۔
EnglishTranslation
چڑیا گھر میں کچھ نئے جانور لاۓ جائیں گے۔
EnglishTranslation
نئی سڑکیں بنانے پر ہزاروں روپے خرچ کیے جائیں گے۔
EnglishTranslation
ملک میں زرعی اصلاحات نافذ کیا جائے گا۔
EnglishTranslation
مسافروں کو کئی سہولتوں فراہم کی جائیں گی۔
EnglishTranslation
اس سال سے دو نئے ٹیکس لگائے جا ئیں گے۔
EnglishTranslation
تمہیں کالج میں داخلہ دیا جائے گا۔
EnglishTranslation
پل بنانے کے لیے سیمنٹ فراہم کیا جائے گا۔
EnglishTranslation
کسانوں کو بلا سود قرضہ دیا جائے گا۔
EnglishTranslation
گندم کی فصل اپریل میں کاٹی جائے گی۔
EnglishTranslation
بچوں میں مٹھائی تقسیم کی جائے گی۔
EnglishTranslation
تمھارے خط کا جواب دیا جائے گا۔
EnglishTranslation
یہ پارسل واپس بھیجا جائے گا۔
EnglishTranslation
کیا باپ اپنے بیٹے کے سر پر دس منٹ سے ہاتھ پھیر رہا ہوں گا؟
EnglishTranslation
کیا یہ عالم آدمی ایک سال سے اس کتاب کا ترجمہ کرتا رہا ہو گا؟
EnglishTranslation
کیا گورنر رات سے عوام میں گھل مل جاتا رہا ہو گا؟
EnglishTranslation
کیا یہ آدمی دو سال سے خواہ مخواہ تنخواہ وصول کرتا رہا ہوں گا؟
EnglishTranslation
کیا مالی صبح سے کیاریوں سے گھاس کاٹتا رہا ہوں گا؟
EnglishTranslation
کیا شہد کی مکھیاں پندرہ منٹ سے کاٹتی رہی ہوں گی؟
EnglishTranslation
کتا کب سے دم ہلاتا رہا ہوں گا؟
EnglishTranslation
کل سے کتنے مزدور اینٹیں اٹھاتے رہے ہوں گے؟
EnglishTranslation