ShowPer Page
گاؤں والوں نے اپنی مدد آپ نہیں کی ہو گی۔
EnglishTranslation
گوالے نے بھینس کا دودھ نہیں نکالا ہو گا۔
EnglishTranslation
کوئی مسافر بھی بس میں سوار نہیں ہوا ہو گا۔
EnglishTranslation
میں نے تمھارا خط نہیں کھولا ہو گا۔
EnglishTranslation
وہ تنخواہ نہیں لے چکا ہو گا۔
EnglishTranslation
انہوں نے یہ غلطی نہیں کی ہو گی۔
EnglishTranslation
سوار گھوڑوں سے اتر چکے ہوں گے۔
EnglishTranslation
زیبا اپنی سہیلی کو راز بتا چکی ہوگی
EnglishTranslation
لڑکے مقابلے کے متعلق سب کچھ جان چکے ہوں گے
EnglishTranslation
میں جماعت کو امتحان کے بارے میں سب کچھ بتا چکا ہوں گا
EnglishTranslation
تم نے مجید کی سفارش کر دی ہوگی
EnglishTranslation
ہمارے دوست ہمارا انتظار کر چکے ہوں گے
EnglishTranslation
سلیم نے اپنے بھائی کی مدد کی ہوگی
EnglishTranslation
اچھے کھلاڑی انعامات حاصل کر چکے ہوں گے
EnglishTranslation
اس اجتماع میں کئی ملکوں نے حصّہ لیا ہو گا
EnglishTranslation
وہ اپنا کام مکمّل کر چکے ہوں گے
EnglishTranslation
کلرک ہڑتال کھول چکے ہوں گے
EnglishTranslation
مزدور نے ہڑتال کر دی ہوگی
EnglishTranslation
ہم صندوق کا قفل کھول چکے ہوں گے
EnglishTranslation
وہ دروازے کو تالا لا گا چکا ہو گا
EnglishTranslation
کتنے مزدور پل تعمیر کر رہے ہوں گے ؟
EnglishTranslation
کیا لڑکی چرخہ کات رہی ہوگی؟
EnglishTranslation
کیا نوکر تازہ سبزی خرید رہا ہوگا؟
EnglishTranslation
ریل گاڑی دیر سے کیوں آرہی ہوگی-
EnglishTranslation
وہ کیوں جھوٹ بول رہا ہوگا ؟
EnglishTranslation