ShowPer Page
کیا تم میز کو پیچھے دھکیل رہے ہو گے ؟
EnglishTranslation
فوج ملک کا دفاع کیسے کر رہی ہو گی؟
EnglishTranslation
ہم ان کا استقبال کہاں کر رہے ہوں گے؟
EnglishTranslation
کیا مسافر گھر پہنچ رہے ہوں گے؟
EnglishTranslation
ستارے کب چمک رہے ہوں گے؟
EnglishTranslation
لوگ کہاں جمع ہو رہے ہوں گے؟
EnglishTranslation
کیا مزدور سڑک ہموار کر رہے ہوں گے؟
EnglishTranslation
کسان فصل کب بو رہے ہوں گے؟
EnglishTranslation
بچے کب سو رہے ہوں گے؟
EnglishTranslation
نیک آدمی دودھ میں پانی نہیں ملا رہا ہو گا۔
EnglishTranslation
سمگلر دن کے وقت سامان سمگل نہیں کر رہے ہوں گے
EnglishTranslation
اچھے دکاندار مال ذخیرہ نہیں کر رہے ہوں گے
EnglishTranslation
وو مال سستا نہیں بیچ رہا ہوگا
EnglishTranslation
وہ مکان خالی نہیں کر رہے ہوں گے
EnglishTranslation
موچی جوتے تیار نہیں کر رہا ہوگا
EnglishTranslation
تم دوڑوں میں حصّہ نہیں لے رہے ہو گے
EnglishTranslation
عورتیں ہار نہیں بنا رہی ہوں گی
EnglishTranslation
گاڑی تیز نہیں چل رہی ہو گی
EnglishTranslation
مریض دوائی کی خوراک نہیں پی رہا ہوگا
EnglishTranslation
وہ صلح نہیں کر رہی ہوں گے
EnglishTranslation
گورنر میری عرضی پر غور نہیں کر رہا ہو گا
EnglishTranslation
ڈاکٹر مریض کا آپریشن نہیں کر رہا ہو گا
EnglishTranslation
لوگ آج پتنگیں نہیں اڑا رہے ہوں گے
EnglishTranslation
بچہ کھلونے توڑ رہا ہوگا۔
EnglishTranslation
زخمی کا خون بہہ رہا ہو گا
EnglishTranslation