ShowPer Page
پاگل کتا لوگوں کو کاٹ رہا ہو گا
EnglishTranslation
میں کتاب کی جلد بنا رہا ہوں گا
EnglishTranslation
انجنیئر پل کی مرمّت کر رہا ہوں گے
EnglishTranslation
وہ کتے کو چھڑی سے مار رہا ہو گا
EnglishTranslation
تم دریا میں نہا رہے ہو گے
EnglishTranslation
فوج دشمن پر گولیاں بر سا رہی ہوگی
EnglishTranslation
ہم مکان میں سفیدی کر رہے ہوں گے
EnglishTranslation
ڈھول بجانے والے ڈھول بجا رہے ہوں گے
EnglishTranslation
بچہ اپنا کھلونا تلاش کر رہا ہوگا
EnglishTranslation
میں ڈرامے میں حصّہ لے رہا ہوں گا
EnglishTranslation
معززمہمان انعامات سیم کر رہا ہوگا
EnglishTranslation
صدر جلسہ تقریر کر رہے ہوں گے
EnglishTranslation
طلبہ گھر واپس جا رہے ہوں گے
EnglishTranslation
پاکستان کون سی اشیا دار آمد کرے گا ؟
EnglishTranslation
لوگ عید کی نماز کہاں پڑھیں گے؟
EnglishTranslation
تم رکشہ کرائے پر کیوں نہیں لو گے؟
EnglishTranslation
کیا اس کو والد کی جائیداد ورثہ میں نہیں ملے گی؟
EnglishTranslation
شکاری ہرن کا شکار کہاں کھیلے گا ؟
EnglishTranslation
کیا وہ پولیس کی چوری کی اطلاع دیں گے؟
EnglishTranslation
لڑکیاں سویٹر کب بنیں گی ؟
EnglishTranslation
تم فوٹبال کو ٹھوکر کیوں لگاؤ گے؟
EnglishTranslation
دروازہ کون کھٹکھٹا ئے گا؟
EnglishTranslation
کیایہ گونگا باتیں سنے گا؟
EnglishTranslation
پولیس چھاپہ کیوں مارے گی ؟
EnglishTranslation
وزیر استعفیٰ نہیں دے گا۔
EnglishTranslation