ShowPer Page
کیا لڑکے یہ واقعہ یاد رکھیں گے؟
EnglishTranslation
کیا تم اپنے دوست کو پہچان لو گے؟
EnglishTranslation
آپ ہوائی جہاز سے سفر نہیں کریں گے۔
EnglishTranslation
وہ میرے ساتھ اتفاق نہیں کرے گا
EnglishTranslation
ہم گندا کھیل نہیں کھیلیں گے
EnglishTranslation
تم اپنے بیٹے کو نصیحت نہیں کرو گے
EnglishTranslation
ہیڈ ماسٹر شرارتی لڑکے کو سزا دے گا
EnglishTranslation
وہ میرا حکم نہیں مانےگا
EnglishTranslation
تیز گام آج دیر سے نہیں آئےگی
EnglishTranslation
وہ پھر کبھی ایسا نہیں کرے گا
EnglishTranslation
میں آپکو مدد دینے دینے سے انکار نہیں کروں گا
EnglishTranslation
کوئی سیاسی جماعت جلوس نہیں نکالےگی
EnglishTranslation
آج آندھی نہیں آئےگی
EnglishTranslation
ہماری فوج شہروں کو تباہ نہیں کرےگی
EnglishTranslation
دشمن جنگ نہیں جیتےگا
EnglishTranslation
پاکستان سیمنٹ درآمدنہیں کرےگا
EnglishTranslation
ہر پاکستانی پاکستان کےلئے جان قربان کرے گا۔
EnglishTranslation
وہ وطن کا وفادار ثابت ہو گا۔
EnglishTranslation
ہم پاکستان سے محبت کریں گے۔
EnglishTranslation
چین ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دے گا۔
EnglishTranslation
اس کا باپ اس کے لیے نیا موٹر سائیکل خریدے گا۔
EnglishTranslation
لڑکیاں سویٹر بنیں گی۔
EnglishTranslation
میرا بھائی تجھے تحفہ دے گا۔
EnglishTranslation
نوکر بازار سے تازہ انڈے خریدے گا۔
EnglishTranslation
تمہاری سہیلی تمہارے لئے پریشان ہو گی۔
EnglishTranslation