ShowPer Page
استاد اپنے شاگردوں کی رہنمائی کریں گے۔
EnglishTranslation
امیر غریبوں کی مدد کرے گا۔
EnglishTranslation
صرف چند لڑکے امتحان دیں گے۔
EnglishTranslation
ہم تمہارا انتظار کریں گے۔
EnglishTranslation
آپ کا بیٹا میرے ساتھ سفر کرے گا۔
EnglishTranslation
وہ اچھے برے دنوں میں ہمارا ساتھ دیں گے۔
EnglishTranslation
تم بینک سے قرضہ لو گے۔
EnglishTranslation
حمید مکان کرائے پر لے گا۔
EnglishTranslation
بچے جھولوں سے لطف اندوز ہو گے۔
EnglishTranslation
وہ اگلے سال یہ کتاب شائع کریں گے۔
EnglishTranslation
میں ہر خطرے کا سامنا کروں گا۔
EnglishTranslation
ہوائی جہاز دس بجے پرواز کر جائے گا۔
EnglishTranslation
وہ آپ کی مدد کا شکریہ ادا کریں گے۔
EnglishTranslation
ہم کراچی جانے والی گاڑی پر سوار ہو گے۔
EnglishTranslation
ہوائی جہاز چار بجے اڈے پر اترے گا۔
EnglishTranslation
میں اس جلسے میں تقریر کروں گا۔
EnglishTranslation
وہ اپنے دشمن کو معاف کر دیں گے۔
EnglishTranslation
مسافر صبح سامان باندھ لیں گے۔
EnglishTranslation
کیا مالک کے آنے سے پہلے مکان مرمت کر دیا گیا تھا؟
EnglishTranslation
کیا میرے گھر پہنچے سے پہلے گوشت کو بھون لیا گیا تھا؟
EnglishTranslation
کیا اس سے پہلے چڑیا گھر میں اتنا بڑا شیر دیکھا گیا تھا؟
EnglishTranslation
کیا آٹھ بجے سے پہلے کرایہ ادا کر دیا گیا تھا؟
EnglishTranslation
پھول مرجھانے سے پہلے کہاں پھینک دیے گئے تھے؟
EnglishTranslation
کیا گاڑی گزرنے سے پہلے پل کو آزمایا جا چکا تھا؟
EnglishTranslation
اندھیرا ہونے سے پہلے چور کا تعاقب کیوں نہیں کیا گیا تھا؟
EnglishTranslation