ShowPer Page
دیوار پر کیل گاڑنے سے پہلے نقشہ اتارا جا چکا تھا۔
EnglishTranslation
استری کرنےسے پہلے کپڑے سکھائے جا چکے تھے۔
EnglishTranslation
ناشتہ لگانے سے پہلے طشتریاں صاف کی جا چکی تھی۔
EnglishTranslation
آندھی آنے سے پہلے بچوں کو میدان سے بلایا جا چکا تھا۔
EnglishTranslation
سورج غروب ہونے تک مویشی ہانک کر لائے جا چکے تھے۔
EnglishTranslation
ہم پہلے ہی سامان باندھ چکے تھے۔
EnglishTranslation
ڈاک میں ڈالنے سے پہلے خط پر ٹکٹ لگایا جا چکا تھا
EnglishTranslation
جلوس روانہ ہونے سے پہلے پولیس بلائی جا چکی تھی۔
EnglishTranslation
کئی ماہ پہلے شہر پر قبضہ کیا جا چکا تھا۔
EnglishTranslation
صبح تک دشمن بھگایا جا چکا تھا۔
EnglishTranslation
شام سے پہلے مرغیوں کو ڈبے میں بند کر دیا گیا تھا۔
EnglishTranslation
دفتر دو بجے سے پہلے بند کر دیا گیا تھا۔
EnglishTranslation
کیا چینی کی چور بازاری کی جارہی تھی؟
EnglishTranslation
گندم کا ذخیرہ کہاں کیا جا رہا تھا؟
EnglishTranslation
کیا مرغیوں کو دانہ دیا جارہا تھا؟
EnglishTranslation
کیا لوگوں کو محفوظ مقامات پر بھیجا جارہا تھا؟
EnglishTranslation
کیا جنگلی جانوروں کو شکار کیا جا رہا تھا؟
EnglishTranslation
مینڈکوں پر پتھر کیوں پھینکے جارہے تھے؟
EnglishTranslation
کیا آوارہ کتوں کو زہر دیا جارہا تھا؟
EnglishTranslation
گورنر پنجاب کس کو بنایا جا رہا تھا؟
EnglishTranslation
قانون ساز مجلس میں کتنے ممبر منتخب کئے جا رہے تھے؟
EnglishTranslation
آپ کو کیا پیغام دیا جارہا تھا؟
EnglishTranslation
کتنے آدمی حج پر بھیجے جا رہے تھے؟
EnglishTranslation
اشتہارات کہاںلگائےجارہےتھے؟
EnglishTranslation
آلو کہاں لگائے جا رہے تھے؟
EnglishTranslation