ShowPer Page
کیا گندے انڈے پھینکے نہیں جا رہے تھے؟
EnglishTranslation
بہت سے کھانے کیوں پکائے جارہے تھے؟
EnglishTranslation
اس بے گناہ سے جرمانہ کیوں وصول کیا جا رہا تھا؟
EnglishTranslation
مسافروں کو کہاں اتارا جا رہا تھا؟
EnglishTranslation
کیا مشین کو تیل دیا جارہا تھا؟
EnglishTranslation
کتنے پھول توڑے جا رہے تھے؟
EnglishTranslation
کیا باڑ کاٹی جا رہی تھی؟
EnglishTranslation
وہاں معذور کی دیکھ بھال اچھی طرح سے کی جارہی تھی۔
EnglishTranslation
غریب طلب علم سے اظہار ہمدردی کیا جا رہا تھا۔
EnglishTranslation
ہال کمرے میں جلسہ منقعد کیا جارہا تھا۔
EnglishTranslation
اس جگہ تصویروں کی نمائش کی جا رہی تھی۔
EnglishTranslation
قلعے کی حفاظت کی جارہی تھی۔
EnglishTranslation
بغیر ٹکٹ مسافروں کو جرمانہ کیا جا رہا تھا۔
EnglishTranslation
آدمیوں کو ڈوبنے سے بچایا جا رہا تھا۔
EnglishTranslation
گھوڑے پرزین کسی جا رہی تھی۔
EnglishTranslation
ہر موٹر کار کو وہاں روکا جا رہا تھا۔
EnglishTranslation
ووٹروں کی فہرست تیار کی جا رہی تھی۔
EnglishTranslation
نسیمہ سیکرٹری کے عہدے کے لئے چنی جا رہی تھی۔
EnglishTranslation
مجید کے حق میں ووٹ ڈالے جا رہے تھے۔
EnglishTranslation
کئ بےگناہوں کو گرفتار کیا جا رہا تھا۔
EnglishTranslation
جھنڈے کو قلعے پر لہرایا جارہا تھا۔
EnglishTranslation
صدر کو خداحافظ کہا جا رہا تھا۔
EnglishTranslation
زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی تھی۔
EnglishTranslation
کھیتوں کو پانی دیا جارہا تھا۔
EnglishTranslation
امیروں پر ٹیکس لگایا جا رہا تھا۔
EnglishTranslation