ShowPer Page
معاہدے پر دستخط کئے جا رہے تھے۔
EnglishTranslation
جوتے پالش کئے جارہے تھے۔
EnglishTranslation
غریب آدمی کو ستایا جارہا تھا۔
EnglishTranslation
سامان کی پڑتال کی جارہی تھی۔
EnglishTranslation
تمام کمروں میں سفیدی کی جارہی تھی۔
EnglishTranslation
کنواں سے پانی نکالا جا رہا تھا۔
EnglishTranslation
بشیر کو کالج میں داخل نہ کیا گیا۔
EnglishTranslation
اس لڑکے کو معاف نہ کیا گیا۔
EnglishTranslation
قاتل کو پھانسی کیوں نہ دی گئی؟
EnglishTranslation
اسے اس قدر کیوں پیٹا گیا؟
EnglishTranslation
نیا سکول کہاں کھولا گیا؟
EnglishTranslation
رقم کیسے کھو گئی؟
EnglishTranslation
پٹاخے کہاں چلائے گئے؟
EnglishTranslation
ملزم کو دو سال کی قید نہ دی گئی۔
EnglishTranslation
مجھے اطلاع نہ دی گئی۔
EnglishTranslation
مردے کو کہاں دفن کیا گیا؟
EnglishTranslation
چائے اس وقت کیوں بنائی گئی؟
EnglishTranslation
فقل کس طرح توڑا گیا؟
EnglishTranslation
یہ راز کسی کو نہ بتایا گیا؟
EnglishTranslation
کیا غریب آدمی سے نفرت کی گئی؟
EnglishTranslation
بیچارے مریض کو ٹیکہ نہ لگایا۔
EnglishTranslation
کار میں کسی کو نہ لایا گیا؟
EnglishTranslation
دیوار نہ گرائی گئی۔
EnglishTranslation
ناشتہ وقت پر نہ کیا گیا۔
EnglishTranslation
کتا رات کو نہ باندھا گیا۔
EnglishTranslation