ShowPer Page
کس بینک کو لوٹا گیا؟
EnglishTranslation
کتنے سنگترے توڑے گئے؟
EnglishTranslation
آم کیسے چوری کیے گئے؟
EnglishTranslation
تھانے پر ہلہ بول دیا گیا۔
EnglishTranslation
جائیداد سب بھائیوں پر تقسیم کر دی گئی۔
EnglishTranslation
گھوڑے کو لگام دی گئی۔
EnglishTranslation
اونٹوں پر بوجھ لادا گیا۔
EnglishTranslation
افسر کا گرم جوشی سے استقبال کیا گیا۔
EnglishTranslation
اس کو کامیابی پر مبارکباد دی گئی۔
EnglishTranslation
بچوں میں مٹھائی تقسیم کی گئی۔
EnglishTranslation
زخمی کو وقت پر مدد دی گئی۔
EnglishTranslation
بسنت کے موقع پر پتنگیں اڑائی گئیں۔
EnglishTranslation
کام وقت سے پہلے مکمل کر لیا گیا۔
EnglishTranslation
لیڈر کو ہار پہنایا گیا۔
EnglishTranslation
گرم دودھ پیا گیا۔
EnglishTranslation
چٹھی پر کم مالیت کا ٹکٹ لگایا گیا۔
EnglishTranslation
دروازہ بہت دفعہ کھٹکھٹایا گیا۔
EnglishTranslation
شیر پنجرے میں ڈال دیا گیا۔
EnglishTranslation
لڑکا دو گھنٹے سے کھلونا لینے کے لیے اصرار نہیں کر رہا تھا۔
EnglishTranslation
ماہی گیر سوموار سے مچھلیاں نہیں پکڑ رہے تھے۔
EnglishTranslation
بچہ سات بجے سے دودھ نہیں پی رہا تھا۔
EnglishTranslation
ڈاکیا اتوار سے اپنے حلقے کی چھٹیاں نہیں لا رہا تھا۔
EnglishTranslation
تمہارا بھائی کئ دنوں سے گھر کا کام نہیں کر رہا تھا۔
EnglishTranslation
بچے آدھے گھنٹے سے کاغذ کی کشتیاں بنا رہے تھے۔
EnglishTranslation
لڑکیاں پانچ بجے سے گیت گا رہی تھی۔
EnglishTranslation