ShowPer Page
کتنے آدمی باغ میں جمع ہو رہے تھے؟
EnglishTranslation
کیا وہ استاد کو سن رہے تھے؟
EnglishTranslation
شیر صبح کہاں گرج رہا تھا؟
EnglishTranslation
وہ کس بینک میں روپیہ جمع کر وارہے تھے؟
EnglishTranslation
لڑکے آپس میں کیوں جھگڑ رہے تھے؟
EnglishTranslation
کیا وہ آگ جلا رہے تھے؟
EnglishTranslation
کیا تم بالوں کو کنگھی کررہے تھے؟
EnglishTranslation
کئی طلب علم مباحثہ میں حصہ نہیں لے رہے تھے۔
EnglishTranslation
نوکر بہانے نہیں بنا رہا تھا۔
EnglishTranslation
وہ اپنے بھائی کو مار نہیں رہا تھا۔
EnglishTranslation
میں ملازمت کے لئے سفارش نہیں کر رہا تھا۔
EnglishTranslation
دشمن دریا کو عبور نہیں کر رہا تھا۔
EnglishTranslation
ڈرائیور کار تیز چلارہا تھا۔
EnglishTranslation
بہشتی پانی نہیں چھڑک دہا تھا۔
EnglishTranslation
طالب علم کشتی نہیں چلارہے تھے۔
EnglishTranslation
کسان مارچ میں فصل نہیں کاٹ رہے تھے۔
EnglishTranslation
پانی کی سطح بلند نہیں ہو رہی تھی۔
EnglishTranslation
میں آپ سے مزاق نہیں کر رہا تھا۔
EnglishTranslation
نوکر فرنیچر کو نہیں جھاڑ رہا تھا۔
EnglishTranslation
لڑکے گیت نہیں گا رہے تھے۔
EnglishTranslation
اسلم کرکٹ نہیں کھیل رہا تھا۔
EnglishTranslation
میں کتاب سے نقل کر رہا تھا۔
EnglishTranslation
تم نے مجھے فیصلے سے آگاہ نہ کیا؟
EnglishTranslation
مال گاڑی مسافر گاڑی سے کہاں ٹکرائی؟
EnglishTranslation
کیا تم نے پرواز سے لطف اٹھایا؟
EnglishTranslation