ShowPer Page
ہوائی جہاز اڈے پر کب اترا؟
EnglishTranslation
مجیر نے دونوں ہاتھوں سے دولت کیوں اڑائی؟
EnglishTranslation
کیا آفیسر نے اپنے چپڑاسی کو تبدیل نہ کیا؟
EnglishTranslation
میں نے اپنے والد کو ہوائی ڈاک سے خط نہ بھیجا۔
EnglishTranslation
باورچی نے چاول کس طرح پکائے؟
EnglishTranslation
اس نے اپنی تمام جائیداد فروخت نہ کی۔
EnglishTranslation
کیا تمہارے دوستوں نے یہ کھیل پسند کیا؟
EnglishTranslation
انہوں نے تمہارا استقبال کیسے کیا؟
EnglishTranslation
کمرے میں جھاڑو کس نے دیا؟
EnglishTranslation
کیا تمہارے دوستوں نے تمہاری کامیابی پر مبارکبا د؟
EnglishTranslation
انہوں نے ہماری دعوت قبول نہ کی۔
EnglishTranslation
دروازہ کس نے کھٹکھٹایا؟
EnglishTranslation
موچی نے میرا جوتا کیوں مرمت نہ کیا؟
EnglishTranslation
میرے بھائی نے مجھے ریلوے اسٹیشن پر خدا حافظ نہ کہا۔
EnglishTranslation
میرا خط کس نے پڑھا؟
EnglishTranslation
ہوائی جہاز نے پونے آٹھ بجے پرواز شروع کی۔
EnglishTranslation
ہم نے تمام تاریخی مقامات کی سیر نہ کی۔
EnglishTranslation
کیا تم خیریت سے پہنچے؟
EnglishTranslation
مزدور نے اتنا بوجھ کیسے اٹھایا؟
EnglishTranslation
مجید نے اپنے چھوٹے بھائی کی پرورش نہ کی۔
EnglishTranslation
کیا تمہارے بھائی نے تمہارا ہاتھ بٹایا؟
EnglishTranslation
انہوں نے اپنے دوست کا ساتھ نہ دیا۔
EnglishTranslation
اس نے تمہاری تلخ باتوں کا برا نہ مانا۔
EnglishTranslation
مسافروں نے جنگل میں آگ لگائی۔
EnglishTranslation
ڈاکٹر نے مریض کا آپریشن کیا۔
EnglishTranslation