ShowPer Page
آپ نے میرے بھائی کی دیکھ بھال کی۔
EnglishTranslation
نیک عورت نے یتیم بچے کی پرورش کی۔
EnglishTranslation
ہیڈماسٹر نے شرارتی لڑکے کو جرمانہ کیا۔
EnglishTranslation
استاد نے طلب علم کو سزا دی۔
EnglishTranslation
مجھے آپ کا خط مل گیا ہے۔
EnglishTranslation
انہوں نے ہمارے مشورے پر عمل کیا۔
EnglishTranslation
کلرکوں نے ہڑتال کی۔
EnglishTranslation
طلبہ نے نعرے لگائے۔
EnglishTranslation
لوگوں نے باغ میں جلسہ کیا۔
EnglishTranslation
بنک سے روپیہ کیسے نکلوایا جا چکا ہے؟
EnglishTranslation
آپ کے خط کا جواب نہیں دیا جا چکا ہے۔
EnglishTranslation
کیا سب لڑکوں کا جرمانہ معاف کیا جا چکا ہے۔
EnglishTranslation
کیا شیر پنجرے میں بند کیا جا چکا ہے؟
EnglishTranslation
کبوتروں کے پر نہیں کاٹے جا چکے ہیں۔
EnglishTranslation
کیا ڈوبی ہوئی کشتی دریا سے نکالی جا چکی ہے؟
EnglishTranslation
جلسہ ملتوی کیوں کیا جا چکا ہے۔
EnglishTranslation
کیا تمام گواہوں کو بلایا جا چکا ہے؟
EnglishTranslation
کیا اجنبی کی رہنمائی کی جا چکی ہے۔
EnglishTranslation
اس فیصلے پر اتفاق نہیں ہو چکا ہے؟
EnglishTranslation
اس امیدوار کو ایک ووٹ بھی نہیں دیا گیا ہے۔
EnglishTranslation
کیا تمام ووٹروں کے نام رجسٹر میں درج کیۓ جاچکے ہیں؟
EnglishTranslation
امیدواروں کو رولنمبر کیوں جاری نہیں کیے جا چکے ہیں۔
EnglishTranslation
کیا ان کا عطیہ موصول ہو چکا ہے؟
EnglishTranslation
بچے کو سلایا نہیں جا چکا ہے۔
EnglishTranslation
کیا امیروں سے ٹیکس وصول کیا جا چکا ہے؟
EnglishTranslation