ShowPer Page
گھر میں نقب نہیں لگائی جا چکی ہے۔
EnglishTranslation
خراب سیب نہیں کھائے جا چکے ہیں
EnglishTranslation
غریبوں کو کہاں کھانا کھلایا گیا ہے؟
EnglishTranslation
کیا مشین کو تیل دیا جاچکا ہے؟
EnglishTranslation
مجھے حمید کا اتہ پتہ نہیں بتایا گیا ہے۔
EnglishTranslation
کیا سب طلبہ کو اے گریڈ دیا جاچکا ہے؟
EnglishTranslation
کیا اس کے کپڑے پھاڑ دیئے گئے ہیں؟
EnglishTranslation
اسے ملازمت سے برطرف نہیں کیا جا چکا ہے۔
EnglishTranslation
وہ حراست میں نہیں لیا جا چکا ہے۔
EnglishTranslation
کیا چھٹی کا اعلان نہیں کیا جا چکا ہے؟
EnglishTranslation
لیمپ روشن نہیں کئے جا چکے ہیں۔
EnglishTranslation
مجھے دوائی کیوں نہیں پلائی جا رہی ہے؟
EnglishTranslation
کیا غریب طلبہ کو رعایت نہیں کی جا رہی ہے۔
EnglishTranslation
بزرگوں کا احترام کیا جا رہا ہے۔
EnglishTranslation
معاشرے کے قانون کی خلاف ورزی کیوں کی جا رہی ہے؟
EnglishTranslation
تمام تالے کیوں کھولے جا رہےہیں؟
EnglishTranslation
مجھ سے نفرت نہیں کی جا رہی ہے۔
EnglishTranslation
عدالت میں جھوٹ نہیں بولا جا رہا ہے۔
EnglishTranslation
کس کارخانے میں سلائی مشین تیار کی جا رہی ہے؟
EnglishTranslation
کیا ردی کی ٹوکری خالی کی جا رہی ہے؟
EnglishTranslation
کیا سکول موسمگرما کی چھٹیوں کے لیے بند کئے جا رہے ہیں؟
EnglishTranslation
کیا کمپیوٹر کی تربیت یہاں دی جا رہی ہے؟
EnglishTranslation
ڈرامہ کہاں کھیلا جا رہا ہے؟
EnglishTranslation
کیا کالج حال میں تقریری مقابلہ ہورہا ہے۔
EnglishTranslation
بشیر کو سکول سے نہیں نکالا جارہا ہے۔
EnglishTranslation