ShowPer Page
اسے کالج میں کب داخلہ مل رہا ہے۔
EnglishTranslation
مجھے کام کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔
EnglishTranslation
کیا کپاس کی فصل پر دوائی چھڑکی جارہی ہے۔؟
EnglishTranslation
چینی میں کیا ملایا جارہاہے۔
EnglishTranslation
ڈاکٹر مریض کا معائنہ کیوں نہیں کر رہےہیں؟
EnglishTranslation
زخمی کو مرہم پٹی نہیں کی جا رہی ہے۔
EnglishTranslation
کیا افسر کو رشوت دی جا رہی ہے؟
EnglishTranslation
چوزے ڈبے سے کیوں نکالے جارہے ہیں؟
EnglishTranslation
بچوں کی تصویریں نہیں اتاری جا رہی ہیں۔
EnglishTranslation
مجھے اعتماد میں نہیں لیا جارہا ہے۔
EnglishTranslation
کیا سائرن بجایا جا رہا ہے؟
EnglishTranslation
کیا اس دوکان پر ہر چیز مہنگی بیچی جا رہی ہے۔
EnglishTranslation
مجھے میرا وعدہ یاد دلایا جارہا ہے۔
EnglishTranslation
انگریزی میں خبریں نشر کی جا رہی ہیں۔
EnglishTranslation
یہاں ہر طرح کے کپڑے رنگے جا رہے ہیں۔
EnglishTranslation
نئی جماعتوں کے لیے نئی کتابیں خریدی جارہی ہیں۔
EnglishTranslation
رضیہ کو اعلی تعلیم کے لیے بیرون ملک بھیجا جاتا رہا ہے۔
EnglishTranslation
پاکستان میں نئے نقشے تیار کیے جا رہے ہیں
EnglishTranslation
طالب علموں کو ایک مفید فلم دکھائی جا رہی ہے
EnglishTranslation
اجنبی آدمی کو دھوکا دیا جارہا ہے۔
EnglishTranslation
اس شہر میں دو نئے بینک کھولے جا رہے ہیں۔
EnglishTranslation
وہاں غیر ملکی اشیاء دھڑادھڑ بک رہی ہیں۔
EnglishTranslation
اس بازار میں چیزیں مہنگی بک رہی ہیں۔
EnglishTranslation
گرم کپڑوں کو رفو کیا جارہا ہے۔
EnglishTranslation
کپڑا ہاتھ کھڈی پر بنایا جارہا ہے۔
EnglishTranslation