ShowPer Page
کیا کتے کو رات کے وقت کھول دیا جاتا ہے؟
EnglishTranslation
حمید کو کیا سزا دی جاتی ہے؟
EnglishTranslation
مجھے گھر سے کیوں نکالا جاتا ہے؟
EnglishTranslation
بعض آدمی پہچانے نہیں جاتے۔
EnglishTranslation
کیا ہر سال گاؤں سجایا جاتا ہے؟
EnglishTranslation
کیا آپ کے سکول میں انگریزی اخبار پڑھا جاتا ہے؟
EnglishTranslation
آم یہاں سے لاہور نہیں بھیجے جاتے ہیں۔
EnglishTranslation
کالج میں طلباء کب داخل کئے جاتے ہیں؟
EnglishTranslation
اس چھاپہ خانہ میں اشتہار نہیں چھا پے جاتے۔
EnglishTranslation
کس دریا پر پل باندھا جاتا ہے؟
EnglishTranslation
انعام کس کو دیا جاتا ہے؟
EnglishTranslation
کیا روپیہ بینک میں جمع کیا جاتا ہے؟
EnglishTranslation
مکان میں سفیدی کب کی جاتی ہے؟
EnglishTranslation
ایسے برے آدمی کو معاف نہیں کیا جاتا ہے۔
EnglishTranslation
اس رجسٹر میں دستخط نہیں کئے جاتے ہیں۔
EnglishTranslation
کیا ریلوے اسٹیشن پر سامان تولا جاتا ہے؟
EnglishTranslation
موٹر گاڑیاں کہاں نیلام ہوتی ہے؟
EnglishTranslation
عدالت میں جھوٹ نہیں بولا جاتا ہے۔
EnglishTranslation
باغ سے سیب نہیں چرائے جاتے ہیں۔
EnglishTranslation
کیا جمعہ بازار میں سستی چیزیں بیچی جاتی ہیں؟
EnglishTranslation
بری صحبت کیسے اختیار کی جاتی ہے؟
EnglishTranslation
بعض بیجوں سے تیل نکالا جاتا ہے۔
EnglishTranslation
اس کالج میں اساتذہ کو تربیت دی جاتی ہے۔
EnglishTranslation
اسکول میں یتیم بچوں کو وظائف دیئے جاتے ہیں۔
EnglishTranslation
کئی ملکوں میں بوڑھوں کی دیکھ بھال کی جاتی ہے۔
EnglishTranslation