ShowPer Page
عدالت نے ملزم کی درخواست پر غور نہیں کیا ہے۔
EnglishTranslation
آپ نے میری درخواست منظور نہیں کی ہے۔
EnglishTranslation
انہوں نے گمشدہ بچے کی تلاشی نہیں کی ہے۔
EnglishTranslation
فوج نے قلعے پر قبضہ کرلیا ہے۔
EnglishTranslation
میچ ہار جیت کے بغیر ختم ہوچکا ہے۔
EnglishTranslation
ہم بندوق چلا چکے ہیں۔
EnglishTranslation
تمام پرندے اڑ چکے ہیں۔
EnglishTranslation
بشیر وظیفہ حاصل کر چکا ہے۔
EnglishTranslation
نسیمہ نے امتحان پاس کر لیا ہے۔
EnglishTranslation
چور گھر میں نقب لگا چکا ہے۔
EnglishTranslation
بورڈ نے نتیجے کا اعلان کردیا ہے۔
EnglishTranslation
عدالت میرے حق میں فیصلہ دے چکی ہے۔
EnglishTranslation
ٹیمیں میچ کھیل چکی ہیں۔
EnglishTranslation
پرنسپل نے طلبہ کو اسناد دے دی ہیں۔
EnglishTranslation
مہمان خصوصی انعام تقسیم کر چکا ہے۔
EnglishTranslation
امید وار پرچہ حل کر چکے ہیں۔
EnglishTranslation
کلاک نے چار بجا دیے ہیں۔
EnglishTranslation
تم کون سا رسالہ پڑھ رہے ہو؟
EnglishTranslation
دروازہ کون کھٹکھٹا رہا ہے؟
EnglishTranslation
ٹھیکے دار کب سے کام شروع کر رہا ہے؟
EnglishTranslation
تم کس کا پیغام لے کر جا رہے ہو؟
EnglishTranslation
کیا دکاندار گاہک سے زیادہ پیسے وصول کر رہا ہے؟
EnglishTranslation
بیچارے پناہ گزین کہاں جا رہی ہیں؟
EnglishTranslation
مجھے رات کے کھانے پر کون دعوت دے رہا ہے؟
EnglishTranslation
تم بینک سے کتنا روپیہ نکلوا رہے ہو؟
EnglishTranslation