ShowPer Page
کتنے آدمی اس کاروبار میں شریک ہو رہے ہیں؟
EnglishTranslation
عورتیں کپڑے کہاں دھو رہی ہیں؟
EnglishTranslation
کیا بشیر نیا موٹر سائیکل خرید رہا ہے؟
EnglishTranslation
تم اپنا مکان کیوں بیچ رہے ہو؟
EnglishTranslation
کیا مزدور مٹی کھود رہے ہیں؟
EnglishTranslation
کیا برے لڑکے بسوں پر پتھر پھینک رہے ہیں؟
EnglishTranslation
کیا چاند نکل رہا ہے؟
EnglishTranslation
عورت چکی نہیں چلا رہی ہے۔
EnglishTranslation
امجد کپڑے نہیں بدل رہا ہے۔
EnglishTranslation
عورت مرد کو نہیں پکا رہی ہے۔
EnglishTranslation
لڑکے گنے کا رس نہیں پی رہے ہیں۔
EnglishTranslation
باورچی کھانا نہیں پکا رہا ہے۔
EnglishTranslation
لڑکیاں جماعت میں اونگھ نہیں رہی ہیں۔
EnglishTranslation
ہم پھول نہیں سونگھ رہے ہیں۔
EnglishTranslation
یہ افسر اپنے فرائض سے غفلت نہیں برت رہا ہے۔
EnglishTranslation
تم میری رائے پر نکتہ چینی نہیں کر رہے ہو۔
EnglishTranslation
وہ دیانتداری سے کام نہیں کر رہا ہے۔
EnglishTranslation
گورنر جلسے کی صدارت نہیں کر رہا ہے۔
EnglishTranslation
وہ جلوس کی قیادت نہیں کر رہا ہے۔
EnglishTranslation
آپ مجھے اپنا پتا نہیں بتا رہے ہیں۔
EnglishTranslation
پاکستان دن دگنی رات چگنی ترقی کر رہا ہے۔
EnglishTranslation
وہ مجھے ملنے آرہا ہے۔
EnglishTranslation
طلبہ سکول کو سجا رہے ہیں۔
EnglishTranslation
اکبر گندم کاٹ رہا ہے۔
EnglishTranslation
بچے بہت شور مچا رہے ہیں۔
EnglishTranslation