ShowPer Page
وہ دریا میں غوطہ لگا رہا ہے۔
EnglishTranslation
آپ اپنے دوست کو الوداع کہہ رہے ہیں۔
EnglishTranslation
ہم پرانے سکے جمع کر رہے ہیں۔
EnglishTranslation
چولہے سے دھواں اٹھ رہا ہے۔
EnglishTranslation
میں اس وقت آرام کر رہا ہوں۔
EnglishTranslation
پہاڑوں پر کس موسم میں برفباری ہوتی ہے؟
EnglishTranslation
کیا یہ جماعت اپنے کام میں دلچسپی لیتی ہے؟
EnglishTranslation
کیا وہ اپنی غلطی مانتا ہے؟
EnglishTranslation
تم ترجمہ کی مشق مجھے کیوں نہیں دکھاتے ہو؟
EnglishTranslation
آپ کس قسم کے خواب دیکھتے ہیں؟
EnglishTranslation
کیا وہ کسی کی پرواہ نہیں کرتے ہیں؟
EnglishTranslation
عرس پر لوگ کیوں گاتے اور ناچتے ہیں؟
EnglishTranslation
پرندے کب چہچہاتے ہیں؟
EnglishTranslation
کیا یہ لڑکی رات کو دیر سے سوتی ہے؟
EnglishTranslation
تم یہی سائیکل خریدنے پر کیوں اصرار کر رہے ہو؟
EnglishTranslation
کیا امیر آدمی دونوں ہاتھوں سے دولت لُٹاتا ہے؟
EnglishTranslation
کیا تمام طلبہ ڈاک کے ٹکٹ جمع کرتے ہیں؟
EnglishTranslation
کیا وہ لومڑ کی قیمت مناسب طلب کرتا ہے؟
EnglishTranslation
کیا آپ کی بیٹی بڑوں کا احترام کرتی ہے؟
EnglishTranslation
مرغا کب اذان دیتا ہے؟
EnglishTranslation
یہ طلبہ وقت کیوں ضائع کرتے ہیں؟
EnglishTranslation
کیا لوگ وقت کو اہم سمجھتے ہیں؟
EnglishTranslation
کیا آپ مٹھائیوں پر پھلوں کو ترجیح دیتے ہیں؟
EnglishTranslation
فوج کہاں پڑاؤ کرتی ہے؟
EnglishTranslation
نسیمہ اپنے ماموں کے ہاں کتنا عرصہ ٹھہرتی ہے؟
EnglishTranslation