ShowPer Page
کیا بشیر رات گئے تک آوارہ گردی کرتا ہے؟
EnglishTranslation
کیا وہ اپنے کیے پر شرم محسوس کرتا ہے؟
EnglishTranslation
اپنی آمدن سے زیادہ کیوں خرچ کرتا ہے؟
EnglishTranslation
کیا بادل زور سے گرجتے ہیں؟
EnglishTranslation
تم اس کے یہاں قیام پر کیوں اعتراض کرتے ہو؟
EnglishTranslation
ڈاکیا اس گلی میں کب آتا ہے؟
EnglishTranslation
ہم خواہ مخواہ تنگ نہیں کرتے ہیں۔
EnglishTranslation
اکبر کچھ جمع نہیں کرتا۔
EnglishTranslation
لوہے کا ٹکڑا پانی میں نہیں تیرتا ہے۔
EnglishTranslation
چاند آج کل شام کو نمودار نہیں ہوتا ہے۔
EnglishTranslation
سورج زمین کے گرد نہیں گھومتا ہے۔
EnglishTranslation
دانا آدمی ایسی غلطی نہیں کرتا ہے۔
EnglishTranslation
سب لڑکے شرارت نہیں کرتے ہیں۔
EnglishTranslation
ہم آپ کو نہیں جانتے ہیں۔
EnglishTranslation
میں اس اجنبی کو نہیں پہچانتا ہوں۔
EnglishTranslation
ستارے دن میں نہیں چمکتے ہیں۔
EnglishTranslation
غیر چسپ کتابیں ہاتھوں ہاتھ نہیں بکتی ہیں۔
EnglishTranslation
وہ گناہ پر نہیں پچھتاتا ہے۔
EnglishTranslation
سورج مغرب میں غروب ہوتا ہے۔
EnglishTranslation
ڈوبتے کو تنکے کا سہارا۔
EnglishTranslation
تم جھوٹے بہانے بناتے ہو۔
EnglishTranslation
ہم بینک سے روپیہ ہر روز نکلواتے ہیں۔
EnglishTranslation
خدا ان کی مدد کرتا ہے جو اپنی مدد آپ کرتے ہیں۔
EnglishTranslation
یہ لڑکا ہمیشہ شور کرتا ہے۔
EnglishTranslation
کیا آپ دسویں جماعت کو انگریزی پڑھاتے ہیں؟
EnglishTranslation