ShowPer Page
مرغیاں سارا سال انڈے دیتی ہیں۔
EnglishTranslation
امیر آدمی غریبوں کو حقارت کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔
EnglishTranslation
غریب آدمی مشکل سے گزر بسر کرتا ہے۔
EnglishTranslation
اسلم عید پر نئے جوتے خریدتا ہے۔
EnglishTranslation
ہم ہر روز اخبار پڑھتے ہیں۔
EnglishTranslation
میں اپنے بھائی سے پیار کرتا ہوں۔
EnglishTranslation
گیدڑ شام کو چیختے ہیں۔
EnglishTranslation
اسکول کے دفتر میں قائداعظم کی بڑی تصویر تھی۔
EnglishTranslation
اسکول کا چپڑاسی نہ تھا۔
EnglishTranslation
میری سائیکل کے ساتھ گھنٹی تھی۔
EnglishTranslation
آپ کے مکان کا تالا نہ تھا۔
EnglishTranslation
کیا اس گائے کے سینگ نہ تھے؟
EnglishTranslation
کھلاڑیوں کے پاس سامان نہ تھا۔
EnglishTranslation
گارڈ کے پاس دو جھنڈیاں تھیں۔
EnglishTranslation
سپاہی وردی کیوں نہیں رکھتا تھا؟
EnglishTranslation
کیا اس شہر کا گھنٹہ گھر تھا؟
EnglishTranslation
اس دریا پر پل کیوں نہ تھا؟
EnglishTranslation
ہمارے پاس کوئی شکاری کتا نہ تھا۔
EnglishTranslation
اصغر کے پاس کتنے لٹو تھے؟
EnglishTranslation
ننھی کے پاس ایک عجیب گڑیا تھی۔
EnglishTranslation
کیا گھوڑا لگام اور زین رکھتا تھا۔
EnglishTranslation
اندھے فقیر کے پاس لیمپ کیوں تھا؟
EnglishTranslation
ان کے پاس ایک نیا ہل تھا۔
EnglishTranslation
ہمارا نوکر بندوق کا لائسنس نہیں رکھتا تھا۔
EnglishTranslation
تمہارے بھائی کے پاس پستول نہ تھا۔
EnglishTranslation