ShowPer Page
کسان کے پاس درانتی نہیں تھی۔
EnglishTranslation
کیا طوطا سرخ چونچ نہیں رکھتا ہے؟
EnglishTranslation
کیا مسافروں کے پاس سامان نہیں ہے؟
EnglishTranslation
لوہار کے پاس ہتھوڑا نہیں ہے؟
EnglishTranslation
کیا بڑھئی کے پاس آری نہیں ہے؟
EnglishTranslation
امیر آدمی بڑا باغ رکھتا ہے۔
EnglishTranslation
ہمارے پاس نیا مکان ہے۔
EnglishTranslation
کیا تمہارے دوست کے پاس گھڑی نہیں ہے؟
EnglishTranslation
اس غریب لڑکے کے پاس جوتا نہیں ہے؟
EnglishTranslation
ان عورتوں کے پاس زیور نہیں ہے؟
EnglishTranslation
کیا ہرن کی چار ٹانگیں نہیں ہوتیں؟
EnglishTranslation
تمہارے پاس قلم کیوں نہیں ہے؟
EnglishTranslation
ہمارے پاس غیر ملکی ریڈیو سیٹ ہے۔
EnglishTranslation
کتے کے گلے میں خوبصورت پٹہ ہے۔
EnglishTranslation
میرے بٹوے میں کچھ نہیں۔
EnglishTranslation
لڑکوں کے پاس چند کتابیں ہے۔
EnglishTranslation
ڈاکٹر کب ہسپتال میں تھا؟
EnglishTranslation
کیا تمام سوال مشکل تھے؟
EnglishTranslation
یہ سوال بہت پیچیدہ تھا۔
EnglishTranslation
کیا یہ خبر سچی ہے؟
EnglishTranslation
طالبعلم جھوٹا نہ تھا۔
EnglishTranslation
کیا موٹر کاریں سب خراب تھیں؟
EnglishTranslation
اس کے رشتہ دار کیوں ناراض تھے؟
EnglishTranslation
بس کہ اڈے پر کتنی بسیں تھیں۔
EnglishTranslation
کے-ٹو کتنی اونچی چوٹی ہے؟
EnglishTranslation