ShowPer Page
آج مطلع ابرآلود ہے۔
EnglishTranslation
کیا جگ میں تھوڑا سا دودھ ہے؟
EnglishTranslation
کیا ڈاکیہ کے تھیلے میں چھٹیاں نہ تھیں؟
EnglishTranslation
دفتر میں چپڑاسی کیوں نہیں؟
EnglishTranslation
ہال میں کتنے امیدوار تھے؟
EnglishTranslation
ہمارے باغ میں بہت سے آم کے درخت تھے
EnglishTranslation
پنجرے میں شیر نہ تھا۔
EnglishTranslation
کیا اولے پڑ رہے ہیں؟
EnglishTranslation
چھت پر کون ہے؟
EnglishTranslation
صندوق میں نئے کپڑے نہیں ہیں۔
EnglishTranslation
مکان میں کوئی نہیں تھا۔
EnglishTranslation
دریا کے کنارے چار کشتیاں تھیں۔
EnglishTranslation
ٹوکری میں کچھ سیب ہیں۔
EnglishTranslation
کھیت میں کتنے مویشی تھے؟
EnglishTranslation
پلیٹ فارم پر کوئی مسافر نہ تھا۔
EnglishTranslation
پانی میں بہت سے مینڈک تھے۔
EnglishTranslation
کیا اس تالاب میں مچھلیاں نہیں ہے؟
EnglishTranslation
کیا کھیل کے میدان میں کوئی کھلاڑی ہے؟
EnglishTranslation
میز پر کوئی کتاب نہیں ہے۔
EnglishTranslation
شام ہوگئی ہے۔
EnglishTranslation
آج سخت گرمی ہے۔
EnglishTranslation
وہ ضرور جرمانہ ادا کرے گا
EnglishTranslation
حکومت اس کو رہا نہیں کر رہی تھی
EnglishTranslation
گاڑی میں سوار ہونے سے پہلے تم نے ٹکٹ کیوں نہیں خریدا تھا
EnglishTranslation
ہماری ٹیم نے میچ جیت لیا
EnglishTranslation