ShowPer Page
لوگ کہاں ناچ رہے ہیں؟
EnglishTranslation
آپ اپنی غلطی کو تسلیم نہیں کرتے ہیں؟
EnglishTranslation
پرچہ حل کرنے میں تقریبا تین گھنٹے لگیں گے
EnglishTranslation
کیا جہاز میں کوئی مسافر نہ تھا
EnglishTranslation
وہ میری بات نہیں سنتا ہے
EnglishTranslation
کیا گرمیوں میں اولے پڑتے ہیں
EnglishTranslation
عورت دودھ ابال رہی ہے
EnglishTranslation
وہ چھت سے کیسے گرا
EnglishTranslation
وہ حراست میں نہیں لیا جا چکا ہے
EnglishTranslation
ہم نے آپ کا انتظار کیا
EnglishTranslation
لڑکی نے بوتل کیوں توڑ دی ہے؟
EnglishTranslation
میرے پاس جادو کی چھڑی تھی
EnglishTranslation
انہوں نے باغ سے پھول توڑے
EnglishTranslation
وہ دو سال سے اس مکان میں رہ رہے تھے
EnglishTranslation
ڈاکٹر کے آنے سے پہلے مریض مر چکا تھا
EnglishTranslation
بارش ہو رہی تھی
EnglishTranslation
اس کے پاس دو کتابیں ہیں
EnglishTranslation
دو اور دو چار ہوتے ہیں
EnglishTranslation
میں اسکول جاتا ہوں
EnglishTranslation
ہم کراچی جانے والی گاڑی پر سوار ہوں گے
EnglishTranslation
صحرا میں دو سال سے بارش نہیں ہو رہی تھی
EnglishTranslation
ملزم پہچانا جا چکا ہوگا
EnglishTranslation
مزدوروں نے جلوس نکالا
EnglishTranslation
فوج نے قلعے پر قبضہ کر لیا ہے
EnglishTranslation
مجھے چکر آ رہے ہیں
EnglishTranslation